خرکی ماموند دو فریقین کی فائرنگ ، دو افراد جان بحق

0

باجوڑ ، تحصیل ماموند کے علاقے لوئی خرکی میں ذاتی دشمنی پر دو فریقین کی ایک دوسرے پر فائرنگ ، دو افراد جان بحق
تفصیلات کے مطابق باجوڑ ، تحصیل ماموند کے علاقے لوئی خرکی میں ذاتی دشمنی پر دو فریقین کی ایک دوسرے پر فائرنگ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو فریقین کی ذاتی دشمنی میں ایک دوسرے پر فائرنگ کی گئی ، فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد مسمی ظاہر شاہ اور مسمی حنیف جان بحق ہوگئے ۔ ڈی پی او عبدالصمد خان کے ہدایت پر ایس ایچ او ہنر خان پولیس نفری کے ہمراہ جائے واقعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔ تاحال کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.