باغبان ہوٹل سیوئ ماموند کا نئے سیٹ اپ کے ساتھ افتتاح

ماموند کے تاریخی اور خوبصورت مقام سیوئ میں واقع باغبان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا نئے سیٹ اپ کے ساتھ افتتاح ہوگیا۔ عوام کا خیر مقدم ، ہوٹل کے نئے مالک ظاہر خان نے نئے طرز پر اس کی از سر نو رنگ روغن اور ڈھیر ساری تبدیلیوں کے ساتھ باغباں کا
Read More...

پی پی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

باجوڑ ۔ نومنتخب صدر امیر اتمانی نے نئے کابینہ ممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں پارٹی کو فرد واحد نے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے ۔کیونکہ اس نے پارٹی کا ضلعی صدر ایک کلاس فور سرکاری ملازم کو بنایا جو کہ پارٹی آئین کے
Read More...

اصیل ترغاؤ برنگ میں پہلی بار کھلی کچہری

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیز کی زیر نگرانی دور افتادہ اصیل ترغاؤ تحصیل برنگ میں پہلی بار کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی، تحصیلدار برنگ اور تمام لائن ڈیپارٹمنٹ
Read More...

بے نظیر بھٹو کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع باجوڑ کے زیر اہتمام انیس خان کے رہائشگاہ پر شہید جمہوریت و سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری انیس خان،
Read More...

خرکنو کے عوام کا زرعی زمینوں پر تعمیرات کے خلاف مظاہرہ

باجوڑ، خرکنو کے عوام کا خرکنو میں جوڈیشل کمپلیکس اور پولیس لائنز کی تعمیر کے لیے زمین دینے سے انکار۔ انتظامیہ کے سیکشن فورکے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے اس موقع پر پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور مذکورہ فیصلہ لینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے
Read More...

اشتہاری ملزم گرفتار

باجوڑ، مجرم اشتہاریوں کے خلاف باجوڑ پولیس کا گھیرا تنگ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ائی جی ملاکنڈ سجاد خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی کے خصوصی ہدایت کے روشنی میں ضلعی پولیس جوانوں نے روپوش ملزمان کے خلاف آپریشن تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے
Read More...

سیوئی روڈ پر تعمیراتی کام میں تاخیر کے خلاف احتجاج

باجوڑ، سیوئی ٹو عمرے روڈ پر تعمیراتی کام میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے مین روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا تھا، تفصیلات کے مطابق تحصیل واڑہ ماموند کے مرکزی روڈ سیوئی ٹو عمرے پر گزشتہ کئی ماہ سے تعمیراتی کام بند ہے۔
Read More...

باجوڑ ٹریفک حادثہ ، 5 افراد زخمی

باجوڑ بریک فیل ہونے کے باعث فلائنگ کوچ حادثے کا شکار، 5 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل خار کے علاقے شیخ کلے پل کے قریب بریک فیل ہونے کی وجہ سے فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد سمیت ایک خاتون زخمی۔ ریسکیو 1122
Read More...

جرگہ ممبران کے کوششوں سے دو فریقین میں صلح

باجوڑ، جرگہ ممبران کے کوششوں سے دو فریقین میں صلح۔تفصیلات کے مطابق عنایت کلے بادی سمور میں حاجی جاوید کے رہائش گاہ پر دو فریقین کے درمیان صلح کی تقریب منعقد ہوئی۔ فریق اول سادہ گل، گلاب گل، گل رحمان سکنہ ماموند کمر فریق دوم حاجی قادیر، الف
Read More...

خلوزو فلاحی کمیٹی کے جانب سے بچوں میں جیکٹس تقسیم

باجوڑ، خلوزو فلاحی کمیٹی کے جانب سے 100 غریب اور نادار بچوں میں گرم جیکٹس تقسیمتفصیلات کے مطابق خلوزو فلاحی کمیٹی کے زیر اہتمام 100 غریب اور نادار بچوں میں گرم جیکٹس تقسیم کردیئے گئے۔ اس سلسلے میں پروقار تقریب برخلوزو ماموند میں منعقد
Read More...