باجوڑ ، محکمہ پبلک ہیلتھ میں غیرقانونی اور بغیراشتہاربھرتی فوری طور پر کینسل کیاجائے. سماجی کارکن شہاب الدین

0

باجوڑ ، محکمہ پبلک ہیلتھ میں غیرقانونی اور بغیراشتہاربھرتی فوری طور پر کینسل کیاجائے۔ یہ غیرقانونی بھرتی بلکل نامنظور ہیں ۔ 2ڈریور2ناٸب قاصد 2چوکیدارایک سویپر کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیاگیا ہیں۔ یہ کہا کا قانون ہے کہ بغیراشتہار راتوں رات بھرتی کی گئی ہیں۔ جس نے بھرتی کیاہے عدالت کاسامناہوگا فوری طورپربھرتی کینسل جاۓ قانون کیمطابق بھرتی کیاجاۓ۔ ان خیالات کا اظہار ممتازسماجی کارکن شہاب الدین آف فجہ نے ایک بیان میں کیا۔ باجوڑ کے تمام نوجوانوں سے اپیل ہے کہ عدالت سے رجوع کرنے کیلے میرے ساتھ رابطہ کرے۔ ہم بالاحکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھرتی کینسل کیاجاۓ اور کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کرکے تبدیل کیاجائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.