موخہ ،مناگے،چینارشاہ، برہ موخہ ،اترافو ،منصورآباد کے لوگ سراپا احتجاج

0

موخہ ،مناگے،چینارشاہ، برہ موخہ ،اترافو ،منصورآباد کے لوگ سراپا احتجاج۔ کیونکہ ایم این اے گل ظفر خان کے دور حکومت میں ترقیاتی کاموں میں VC24 نظر انداز کیا گیا ہے اور پارٹی کے دیرینہ کارکنوں کے ساتھ سوتیلی ماں کی طرح سلوک کیا جا رہا ہے۔ علاقے میں جو کام ہوگئے ہیں وہ اثر رسوخ یا ذاتی رشتہ داری کے بنیاد پر ہوچکے ہیں۔علاقے کے ساتھ کی گئ وعدے جن میں(مینہ برہ اڈہ پل،گرلز سکول،مساجد سولرائیزیشن، پی سی سی روڈز، بجلی)وغیرہ کے وعدے کئیے تھے تاحال ایک بھی پورا نہیں ھوا ھے۔جن کے باعث پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکنان شدید مایوس ہو چکے ہیں۔انشاء اللہ آئندہ کے لیے VC 24 سے عنایت کلے تک احتجاج کیلئے لائحہ عمل بنائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.