جمعیت علماء اسلام فاٹا نے ضلعی سطح پر سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز کا باضابطہ اعلان کردیا۔ضلع خیبر سے اشرف خان ، ضلع باجوڑ سے سمیع اللہ سواتی تمام ضلعی کوآرڈینیٹرز جے یو آئی فاٹا کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق اپنے اضلاع اور ایف آرز میں سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کو یقینی بنائیں گے۔