باجوڑ، ٹریفک پولیس کی ناکہ بندی۔ سرکاری نرخ نامے سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرئیورز کے خلاف کارروائی
تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی کے ہدایت پر انچارج ٹریفک سکواڈ باجوڑ رحمان اللہ کے قیادت میں ٹریفک پولیس نے اج سرکاری نرخ نامے سے زائد کرایہ وصول کرنے والے گاڑیوں مالکان کے خلاف کارروائیاں کیں اور متعدد ڈرئیورز کو چالان کرکے ائندہ کیلئے محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ واضح رہے کہ اس بارے میں علاقہ سیوئی کے مکینوں نے پچھلے دنوں احتجاج بھی ریکارڈ کیا تھا۔
ٹریفک پولیس کی ناکہ بندی
You might also like