175 ونگ باجوڑ سکاؤٹس کے تعاون سے سیکیورٹی کے غرض سے میاں شاہ جہان چوک میں بنائی گئی ماڈل پیکٹ باجوڑ پولیس سیکیورٹی ٹاور کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر، برگیڈیئر باجوڑ سکاؤٹس راؤ عمران سرتاج اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی نے شرکت کی۔
متذکرہ ٹاور میں جدید سائنسی آلات نصب کردی گئی ہے جسکا مقصد سیکیورٹی کی مربوط مانیٹرنگ اور مین خار اور گردونواح علاقے میں شرپسند اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کی نگرانی یقینی بنانا ہے