باغبان ہوٹل سیوئ ماموند کا نئے سیٹ اپ کے ساتھ افتتاح

0

ماموند کے تاریخی اور خوبصورت مقام سیوئ میں واقع باغبان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا نئے سیٹ اپ کے ساتھ افتتاح ہوگیا۔ عوام کا خیر مقدم ، ہوٹل کے نئے مالک ظاہر خان نے نئے طرز پر اس کی از سر نو رنگ روغن اور ڈھیر ساری تبدیلیوں کے ساتھ باغباں کا باقاعدہ سروسز شروع کردی ہیں ۔ حسبان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر خان نے بتایا کہ ہوٹل کے مینیو میں کٹوہ گوشت ، سپیشل ماتہ ، وائٹ کڑاہی ، باربی کیو اور دیگر ڈشز کا اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا چونکہ یہاں جرگے اور سیاسی تقاریب کیلئے بھی جگہ موجود ہے اس لیے یہاں مچھلی ، گرل فش ، دنبہ کڑاہی وغیرہ بھی ہم شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی پر کوئ سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ ہماری کوشش ہوگی کہ کسٹمرز کو بہترین سروس فراہم کریں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.