باجوڑ پی ٹی آئی رہنما و آزاد امیدوار این اے 8 اور پی کے 22 ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
باجوڑ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، تل دھرنے کو جگہ نہیں تھی۔ عوامی رائے کے مطابق ریحان زیب خان کا جنازہ باجوڑ کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ثابت ہوا ۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، جنازے میں باجوڑ ، مہمند ، دیر اور ملک بھر سے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ، ریحان زیب خان کو آبائ علاقے میں سپرد نم ناک آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا