باجوڑ۔صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے آفسران کی کاروائیاں، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون شاہ نواز خان نے خار بازار کا وزٹ کرکے اشیائے خورد نوش کی قیمتیں،معیار،مقدار اور صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔چیکنگ کی دوران نان بائی والے کو وزن جنرل سٹورز والوں کو صفائی اور قصائیوں کو نرخنامہ آویزاں نہ کرنے پر سختی سے وارننگ جاری کردیئے اور ایک دوکاندار کو ایکسپائری اشیاء کی وجہ سے پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیض محمد نے خار بازار صدیق آباد پھاٹک بازار کا دورہ کرکے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں، معیار، مقدار اورء صفائی کا جائزہ لیا چیکنگ کی دوران نان بائی والے کو وزن جنرل سٹورز والوں کو صفائی اور قصائیوں کو نرخنامہ آویزاں نہ کرنے پر سختی سے وارننگ جاری کردیئے اور ایک دوکاندار کو ایکسپائری اشیاء کی وجہ سے پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا۔