انتقامی کاروائی سے گریز کیا جائے ۔ ڈاکٹر حمید الرحمان

0

باجوڑ حلقہ پی کے 19 ماموند سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حمید الرحمان نے حلف اٹھانے کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ دعویدار ہونے کے ناطے فتح مکہ کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر کسی بھی انتقامی کارروائی سے گریز کیا جائے گا اور سب کو ساتھ لے کر ملکی استحکام، گڈ گورننس اور تعمیر وترقی کیلئے مل کر کام کریں گے۔ جو افراد اپنے پروفیشنل ذمہ داریوں کے برعکس ہمارے ساتھ ظلم کے مرتکب ہوئے ہیں انکو اصلاح کا موقع ضرور دیا جائے گا اور جن کے ذہنوں میں وہ سوچ سرایت کر چکا ہیں وہ تیار رہیں انکے ساتھ انکے ذھنیت کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.