تعلیمی اداروں کی بندش ناقابل برداشت ہے۔ انعام ننگیال

0

تعلیم صوبائی معاملہ ہے سیلیکٹڈ حکومت کی وفاقی وزراء صوبائی معاملے میں دحل اندازی سے گریز کریں۔ ان خیالات کا اظہار انعام ننگیال صدر پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن GDC ناواگئی نے کیا انہوں نے کہا18 ویں آئینی ترمیم کو عیر موثر کرنے کی کوشش کو ناکام بنائینگے ـتعلیمی ایمرجنسی لگانے والے تعلیم کی راہ میں رکاوٹیں بنا رہی ہے۔تمام شعبہ جات معمول کے مطابق ہونگے سمیت جلسے جلوس مگر تعلیمی اداروں کی بندش واضح ثبوت ہے کہ مسلط شدہ حکومت کی ترجیحات کس طرف ہے فیصلوں کو مسلط کرنا کسی صورت قبول نہیں کرینگے فیصلوں پر نظرثانی کرکے واپس لئے جائے دوسری صورت میں طلباء متحد ہوکر مزاہمت کا راستہ اپنائنگے ـ اگر فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن جلد اپنا لائحہ عمل تیار کرکے میدان میں ہونگے .

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.