ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب کا اچانک باجوڑ فلور ملز کا دورہ

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کا فلور ملز اور آٹے کے گوداموں، آٹے کی معیار اورفلور ملز میں آٹے کی بوری کا وزن بھی چیک کیا۔اور ساتھ ہی فلور ملز مالکان کو اعلیٰ معیار کا آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔انہوں نے مل مالکان کو ہدایت کی کہ آٹے کے معیار اور وزن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔اور خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع باجوڑ میں کسی کو ذخیرہ اندوزی اور گران فروشی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.