عام_اطلاع
بی آئی ایس پی یا احساس کفالت پروگرام کے 6 ماہ کی قسط 12،000 ہزار روپیہ بہت جلد شروع ہو رہی ہے.
- یہ قسط صرف پرانے پيسہ لینے والی عورتوں کے لیے ہے.
- جن عورتوں اور مردوں کو کورونا وائرس کے ایمرجنسی کی وجہ سے 12000 ہزار روپے دیئے گٸے تھے ان کے لیے پيسہ دوبارہ نہیں ہیں. ان لوگوں کو گذارش ہے کہ پيسوں کے لیے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ ٹاٸم اور کرایہ کے پيسے ضائع نہ کریں.
- جن عورتوں کے پرانے اکاؤنٹ، گورنمنٹ نوکری ، پاسپورٹ اور موبائل کے 1000 روپيہ سے زیادہ استعمال کے وجہ سے بلاک ہیں ، وہ کبھی نہیں کھلیں گے اور ان کو یہ گذارش ہے کے پيسوں کے لیے گھروں سے باہر نکل کر وقت اور کرایہ کے پيسے ضائع نہ کریں.
4.جن عورتوں کی بائيوميٹرک اور فنگرس کے مسائل ہیں ان کو چاہیے کے اپنے نزدیک نادرا آفيس سے فنگر اپڈیٹ کراٸیں اور ہفتے کے بعد قسط وصول کریں.
5۔ آپ کے موبائل پہ صرف 8171 سے ميسيج آسکتا ہے۔ اسکے سوا دوسرے کسی بھی نمبر سے کال ياميسيج آۓ تو اسے فراڈ سمجھیں.
مہرباني کر کے یہ معلومات اپنے آس پاس کے غريب اور مسکين لوگوں تک پہنچاکر ان کا بھلا کریں.
مہربانی… بینک الفلاح فرنچا ئزز باجوڑ