باجوڑ(نمائندہ خصوصی) باجوڑ ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باجوڑ محمد طارق نے 24 کلو چرس منشیات مقدمہ میں ملزم نورذادہ کو بری کردیا۔ ملزم کے وکیل اکرام محمد درانی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم بے گناہ ہے جس کیخلاف صفحہ مثل پر کوئی شہادت نہیں ہے ۔ جس پر عدالت حضور نے ملزم کو بری کردیا۔