شاگو ٹو سیوئ روڈ پر تارکول کا کام مکمل ہوگیاہے۔ آج MNA محکمہ C&W اور لیبارٹری سٹاف والوں نے شاگو ٹو سیوئ روڈ کا معائنہ کیا، اور مختلف RD پر core tests لی گئی ہیں۔ روڈ کی thickness موقع پر اڑھائی انچ اور تین انچ آئیں۔ estimate میں thickness 2 انچ ہے جبکہ روڈ پر 2 سے زیادہ کیا ہے۔ تمام اہل باجوڑ اور ماموند قوم نے اپنے گل ظفرخان اور محکمہ C&W آفیسرز کا خصوصی طور پر شکریہ ادکیا،یہ بات حوصلہ افزاء ہے کہ متحرک و محنتی خادم باجوڑ گل ظفرخان نے اپنی حلقہ میں دیہی علاقوں کی قسمت بدلنے کا جو بیڑا اٹھایا ہے وہ قابل تحسین ہے،72 سالوں سے ان نظر انداز علاقوں میں ترقیاتی کاموں پر کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری اور خصوصاََ باجوڑ دیہی روڈز پروگرام کے ذریعے شہروں اور دیہاتوں کو آپس میں ملانے ،دیہی علاقوں کو شہروں کی طرز پر سہولیات فراہم کرنے کی ابتدا ایک قابل تحسین عمل ہے،