ماموند میں ریسکیو 1122 سٹیشن نہ ہونے کے وجہ اکثر واقعات میں بڑے جانی و مالی نقصانات ہوتے رہتے ہیں ماموند چونکہ دو تحصیلوں پر مشتمل ہیں اور آبادی کے لحاظ سے باجوڑ کے سب سے بڑے تحصیلیں ہیں اس میں ریسکیو سٹیشنز نہ ہونے پر لوگ بڑے نقصانات کا شکار ہوتے ہیں میں حکام بالا اور ریسکیو 1122 کے-پی۔کے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خطیر احمد سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ماموند میں جلد از جلد ریسکیو شٹیشن پر کام شروع کرے۔ ،