پشاورمیں منعقد ہونے والی تربیتی کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے ماموند سے بڑا قافلہ تیار۔ مولانا شمس الزمان
ساتھی عوام الناس سے رابطوں میں تیزی لائیں اور زیادہ کارکنوں کو کنونشن میں شامل کریں۔ امیر جے یوآئی واڑہ ماموند
اپنے پارٹی کا موقف سوشل میڈیا پر مؤثر انداز میں بیان کرنے کے ساتھی سنئیر رہنماؤں سے طریقہ کار سیکھیں۔ مفتی شفیع اللہ
تفصیلات کے مطابق جامعہ ریاض العلوم میں جے یوآئی وڑہ ماموند کےکابینہ اور تمام یونٹس کے صدور ونظماء کاایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت مولانا شمس الزمان نےکی ، اجلاس میں جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام ضلع باجوڑ مولانا محمد لائق نے خصوصی طور پر شرکت کی، اجلاس میں مخلتف امور و مسائل پر سیرحاصل بحث کی ہوئی اجلاس میں درج ذیل امور پر بحث ہوا، پشاورمیں منعقد ہونے والی تربیتی کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے تیاری کاجائزہ، کارگزاری، آئندہ کا لائحہ عمل۔
جاری کردہ مفتی شفیع اللہ انچارج سوشل میڈیا جے یوآئی وڑ ماموند