ساتھیوں کے امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، نئے منتخب شدہ سیکرٹری اطلاعات
تفصیلات کے مطابق تاجر اِتفاق گروپ نے پریس سیکرٹری اور کمیونیکیشن کیلے میاں اِنجینیر فضل احد کو نامزد کردیا ہے۔میاں فضل احد ایک اعلی تعلیم یافتہ اور مضبوط اعصاب کے مالک ہے ۔ اپنے حلف نامہ میں میاں فضل احد نے اقرار کیا ہے کہ میں یہ ذمداری پوری ایمانداری کساتھ سر آنجام دینے کی کوشش کروں گا اور باجوڑ کے سوسائٹی کی حق کیلے ہر قدم اور پلیٹ فارم پر اواز اُٹھاتا رہوں گا