لائیوسٹاک کے اہلکاروں کا گاؤں مامینزو میں 400جانوروں کو بیماریوں سے تحفظ کی ویکسین فراہم کی۔

0

لائیوسٹاک کے اہلکاروں کا گاؤں مامینزو میں 400جانوروں کو بیماریوں سے تحفظ کی ویکسین فراہم کی۔

مامینزو میں جانوروں میں مخلتف قسم کے بیمارویوں کے شکایت پر اسسٹنٹ ضیاء الدین کا ایکشن

ہم اسسٹنٹ اور تمام عملہ کا شکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے کہنے گاؤں کے جانوروں کو علاج مہیا کیا۔ حضرت ولی شاہ

تفصیلات کے مطاق لائیوسٹاک کے اہلکاروں کا گاؤں مامینزو میں 400جانوروں کو بیماریوں سے تحفظ کی ویکسین فراہم کی، مامینزو میں جانوروں میں مخلتف قسم کے بیمارویوں کے شکایت پر اسسٹنٹ ضیاء الدین کا ایکشن لیکر تمام جانوروں کو ویکسین فراہم کرایا۔   ہم اسسٹنٹ اور تمام عملہ کا شکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے کہنے گاؤں کے جانوروں کو علاج مہیا کیا ان خیالات کا اظہار حضرت ولی شاہ چیئرمین تنظیم بحالی معذوران  نے کیا ، ان کا کہنا تھا باجوڑ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع باجوڑ کے ضیاء الدین  کا بہت زیادہ مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے صرف ایک مسیج پر ایکشن لیکر میرے گاؤں مامینزو کو ڈاکٹر سمیع اللہ انچارج ایم وی سی کے قیادت میں 3 تین ٹیمیں بھیج دیا۔صبح سے دوپہر تک گاؤں کے تقریباً 400 چار سو جانوروں کو ایف،ایم، ڈی یعنی (تبق) کے بیماری سے تحفظ کیلئے ویکسین لگائے گئے اور ساتھ ہی ساتھ ان جانوروں کو ڈی ورمنگ کا ڈوز بھی فراہم کیاگیا۔مذکورہ بیماری کے خطرات کے پیش نظر AD کا بروقت ایکشن لینا احسن اقدام ہے جس کو ہم  سراہتے ہیں اور دلی شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.