باجوڑ آٹا کوٹے کی کٹوتی پر حکام سے بات ہوچکی ہیں، ایک ہفتے سے10 تک باجوڑ کے آٹا کوٹہ مکمل ہوجائیگا۔ ریحان زیب خان چیئرمین یوتھ آف باجوڑ

0

باجوڑ آٹا کوٹے کی کٹوتی پر حکام سے بات ہوچکی ہیں، ایک ہفتے سے10 تک باجوڑ کے آٹا کوٹہ مکمل بحالی کی یقین دہائی کرائی گئی ہے۔ اگر اس وقت تک کوٹہ بحال نہیں کیا گیا تو باجوڑ ملاکنڈ شاہرہ نامعلوم مدت تک بند کر دیں گے. ریحان زیب خانباجوڑ آٹا کوٹے کی مکمل بحالی کیلئے ہم منتخب نمائندوں سے بھی بھرپور تعاون کی درخواست کرتے ہیں، ہمارے معزز ایم این اے اور ایم پی اے اس حوالے سے بروقت اپنا کردار ادا کریں۔ ہماری خواتین کا روزانہ سڑکوں پر احتجاج ہم مزید برداشت نہیں کریں گے۔ ہمیں اپنا حق واپس کرو۔ریحان زیب خان چیئرمین یوتھ آف باجوڑ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.