باجوڑ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پانچ یا اس سے زائد افراد کے عوامی اجتماعات پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ پانچ افراد سے زائد اجتماع پر دفعہ 144 نافذ کردیاگیا ۔ خلاف ورزی پر دفعہ 188 پی سی سی کے تحت کاروائی کی جائیگی ۔