عید کے دنوں میں لاک ڈاؤن تاجروں کیلے معاشی قتل کے برابر ہیں. حکومت کو چاہیے کہ عید تک تاجروں کو تھوڑا ریلیف دیا جائے. تاجروں نے ہر وقت حکومت کیساتھ تعاون کیا ہے اور آئندہ بھی کرینگے. تاجر تمام تر ایس او پیز کو مکمل پالو کرینگے. تاجروں نے عید کیلئے سامان لائے ہیں اگر لاک ڈاؤن نہیں ہٹایا گیا تو تاجروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا.مفتی محسن ( خار بازار نائب صدر ، حاجی محمد نور ، جاوید لالا ، اسماعیل ، وکیل ، مولانا ضیاء اللہ جان کی تاجروں سے چوک میں ملاقات اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو