اسسٹنٹ کمشنر نواگئی زاہد کمال کا نواگئی باجوڑ بازار کا دورہ مختلف دکانداروں سے اشیاء خوردنوش کی قمیتیں معلوم کی

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نواگئی زاہد کمال نے ایس او پیز کے نفاذ ، زیادہ قیمتوں اور اشیائے ضروریہ کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے نواگئی بازار کا دورہ کیا۔ اس کے نرخ اطمینان بخش تھے جبکہ کچھ خلاف ورزی کرنے والوں سے شناختی کارڈز اکھٹے کئے گئے تاکہ ان کیخلاف کاروائی ہوسکے۔ اس کے علاؤہ نواگئی سول کالونی میں لائن ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر کا معائنہ کیا گیا جس میں وہاں کا عملہ موجود پایا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.