ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں کورونا ویکسینیشن سنٹر اور آئسولیشن وارڈ کا اچانک دورہ”
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں کورونا ویکسینیشن سنٹر اور آئسولیشن وارڈ کا اچانک دورہ کیا- ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے کورونا ویکسینیشن سنٹر اورائسولیشن وارڈ کو چیک کیا اور کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا- ڈپٹی کمشنر نے عوام کیلئے فراہم کردہ سہولیات کا معائنہ کیا اور ویکسین لگوانے کے لئے آئے لوگوں سے عملے کی رویہ اور کام بارے معلومات حاصل کیں- عوام نے سنٹر پر بہترین انتظامات پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے علاوا آئسولیشن وارڈ میں ڈیوٹی پر تعینات عملے کو گلبز ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر حوالہ کئے۔
ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں کورونا ویکسینیشن سنٹر اور آئسولیشن وارڈ کا اچانک دورہ”
You might also like