ایم این اے گل ظفر خان کے بہترین کارکردگی سے باجوڑ ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ ڈاکٹر ضیاء اللہ

0

دیگر اضلاع کی طرح ضلع باجوڑ کے دور دراز علاقوں میں مختلف روڈوں پر کام جاری ہے جس  سے عوام الناس مستفید ہورہے ہیں، ڈاکٹرضیاء اللہ نے کہا کہ   پی ٹی آئی حکومت اور  منتخب نمائندوں کی کاؤشوں سے  باجوڑ کے لئے ترقی اور خوشحالی کے راستے پر جاری ہے،  انہوں نے کہا کہ  ایم این اے گل ظفر خان اور ان کی پوری ٹیم کی دن رات محنت کی وجہ سے ضلع باجوڑ میں ترقیاتی کاموں پرمسلسل كام جاری ہے ، انہوں  نے کہا کہ خرکی ماموند روڈ پر مارکنگ شروع ہوچکی ہے.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.