باجوڑ کی زیتون کو پورے ملک میں خاصی پذیرائی ملی. سابق ضلعی ڈائریکٹر ایگریکلچر ضیاء الاسلام

0

سابق ضلعی ڈائریکٹر ایگریکلچر ضیاء الاسلام نے باجوڑ میں زراعت کو فروغ دیا انکی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے باجوڑ میں زراعت نے کافی ترقی کی اور کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کیا کرتے تھے۔انہی کے دور میں باجوڑ کی زیتون کو پورے ملک میں خاصی پذیرائی ملی۔انہوں نے زمینداروں اور محکمہ زراعت کے تمام سٹاف کے درمیان فاصلے ختم کرکے ایک ہی پیج پر لاکھڑا کئے ۔مگر بدقسمتی سے نئے آنے والے ضلعی ڈائریکٹر ایگریکلچر نے وہی تسلسل جاری نہ رکھ سکا اور یہی وجہ ہے کہ باجوڑ میں محکمہ زراعت کی عدم توجہ ہی کی وجہ سے باجوڑ میں زراعت مندہ ھوتا جارہا ہے۔ اور ایک مرتبہ پھر محکمہ زراعت باجوڑ اور زمینداروں کے درمیان فاصلے پیدا کئے جارہے ہیں کسانوں کے مسائیل کو کوئی ترجیح نہیں دیا جارہا ہے کسان محکمہ زراعت باجوڑ سے مایوس ھوتے جارہے ہیں۔ زمینداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ زراعت باجوڑ زراعت کو فروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھائیں اور زمینداروں کی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل اور زراعت میں آنکہ معاونت کیا جائے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.