گذشتہ روز خار اصلاحی جرگہ کے چیرمین سابقہ ڈپٹی کمشنر سیداحمدجان کے قیادت میں خار اصلاحی جرگہ کے وایئس چرمین حاجی سید بادشاہ اور جنرل سیکٹری حاجی نعیم اللہ خان کے ہمرہ باجوڑ کے نئ تعینات ڈپٹی کمشنر افتخار عالم سے خصوصی ملاقات کی ۔اصلاحی جرگہ کےمشران نے نئی ڈپٹی کمشنر کو باجوڑ آنےپر خوش امدید کہا اور خار اصلاحی جرگہ کے تعارفی نشت کرکے اصلاحی جرگہ کے عراض مقاصد سے اگا کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر افتخار عالم نے کہا کہ علاقائی جرگہ ہمیشہ تراقی کے ضامن ہوتے کیونکہ مقامی سطح پرمسائل کو حل کرنا دشنمدی ہے ۔انہوں اصلاحی جرگہ کے خدمات کو سراہا ۔اور ان کے ساتھ علاقے کے ترقی اور مسائل کے حل میں بھرپور تعاون کا یقین دہانی کرائی۔اصلاحی جرگہ کے چیرمین سابقہ ڈپٹی کمشنر سیداحمد جان ڈی سی افتخار عالم کا شکریہ آداکرتے ہوئے کہا۔کہ اپ نیو مرجر قبائیلی اضلاع میں رہ کر قبائیلی عوام کے پسماندگی سے بخوبی اگاہ اور ہمیں امید ہے کہ انشاءاللہ اپ کے باجوڑ کو ماڈل ضیلع بنانے میں اہم کردار آدا کرینگے۔وفد نے اصلاحی جرگہ کے طرف سے پورے اصلاحی جرگہ کے ممبران سے ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر خار کا خصوصی تعارف کےلئےایک ٹی پارٹی کرنے کے دعوت دے جس کو منظور کرکے بہت جلد خار کے مشران اور اصلاحی جرگہ کا یہ پروگرام چیرمین کے رہاشگاہ پرمعنقدہوگا۔
11