علاقہ خار کے مستحقین میں 27لاکھ روپے کے خطیر رقم تقسیم کی گئی۔
صوبائی وزیر انورزیب خان کے خصوصی تعاون سے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ضلعی زکوۃ چئیرمین مولانا قاسم شاہ ربانیہیڈ کوارٹر خار میں محکمہ زکوٰة گزارہ الاونس کے مد میں مستحقین میں 27 لاکھ 51 ہزار روپے تقسیم ہوئے، مستحقین نے کہا کہ پہلے بار ہمیں حکومت نے توجہ دی کر اتنی مقدار میں زکوٰة تقسیم ہوئی، اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلی KPK محمود خان صوبائی وزیر عشر و زکوٰۃ انور زیب خان ایم این اےگل داد خان کا شکریہ ادا کیا، ڈسٹرکٹ زکوٰة چیئرمین مولانا قاسم شاہ نے کہا ضلع باجوڑ بھر میں تمام مستحقین کو زکوٰۃ کی رقم پہنچا کر دم لیں گے، انہوں نے کہا کہ صرف علاقہ خار کے مستحقین میں 27لاکھ روپے کے خطیر رقم تقسیم کی گئی اورصوبائی وزیر انورزیب خان کے خصوصی تعاون سے یہ سلسلہ جاری رہے گا اس موقع پر تحصیل خار کےچیئرمین عبدالحق یار، ریاض خان،ضیاءالاسلام، حیات اللہ،عرفان زیب،بخت بہادر و دیگر بھی موجود تھے۔