مظاہروں سے سابقہ ایم این اے گل ظفر خان ، سابقہ ایم این اے گل داد خان ، ناظم اعلیٰ سب ڈویژن ناوگئ ضلع باجوڑ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن ، سابقہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و وائس چیئرمین نجیب اللہ ہلال ، وائس چیئرمین سید محمدنے وغیرہ نے خطابات کی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہم ان شاءاللہ اس غلام اور امپورٹڈ حکومت کاخاتمہ کریں گے اور آئندہ انتخابات میں عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے کامیاب کریں گے۔