انہوں نے دوکانداروں پر زرعی ادویات کے مناسب قیمت پر زمینداروں کوفروخت کرنے پر زوردیا۔ انہوں نے کہا کہ پیداوار بڑھانے کیلئے فصلوں پر فضول زرعی ادویات کی استعمال سے اجتناب کریں۔ کسی بھی مفید معلومات کیلئے محکمہ زراعت کے ماہرین سے رجوع کریں۔ انہوں نے مزید کہا صوبائی حکومت کا زمینداروں کو اعلیٰ زرعی ادویات اور کھاد کی ترسیل اولین ترجیح ہے۔