ٹماٹر کی اوسطاً پیداوار بڑھانے کیلئے محکمہ زراعت کے نئے منصوبوں اور ٹیکنالوجیز سے فائدے اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ ڈائریکٹر ضم شدہ اضلاع (مراد علی خان)ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم صاحب تعاون اور بالخصوص صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سکیموں سے سبزیوں کی کاشت اور پیداوار میں نمایاں بہتری آرہی ہے۔ جوکہ باجوڑ کی ترقی کیلئے نیک شگون ہے۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر باجوڑ اور زراعت آفیسر خار سبحان الدین بلخصوص زراعت کی ترقی، اور زمینداروں کو خودکفیل بنانے کیلئے نئے نئے منصوبے زمینداروں تک پہنچا رہے ہیں۔آج محکمہ زراعت باجوڑ کے محنت اور کوششوں کی وجہ سے باجوڑ سبزیوں سے خودکفیل ہے ۔ ہم سب کی زمہ داری ہے کہ صوبائی حکومت کی بہترین پالیسیوں سے فائدے اٹھانے میں کسر نہیں چھوڑینگے