نوجوان فلاحی تنظیم باجوڑ کے جانب سے خار ہسپتال میں مریضون سمیت تمام سٹاف کے لیئے افطار کا اہتمام

0

نوجوان فلاحی تنظیم باجوڑ کے جانب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال باجوڑ میں داخل تمام مریضون ان کے اٹنڈینٹس پیرامیڈیکل سٹاف نرسز اور ڈاکٹرز کے لیئے ایک گرینڈ افطار ڈنر کی اھتمام کیا گیا ۔تمام مریضوں پیرامیڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز نے نوجوان فلاحی تنظیم باجوڑ کے اس کاوش کو بہت سراہا اور تنظیم کے کامیابی کیلئے غین افطاری کے وقت دعائیں مانگے ۔میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر لیاقت علی جو کہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ۔نوجوان فلاحی تنظیم باجوڑ کے جانب سے 400 افراد کیلئے اس پر تکلف افطار ڈنر پر نوجوان فلاحی تنظیم باجوڑ کا شکریہ ادا کیا ۔اور مستقبلِ میں بھرپور تعاون کیا ۔لیاقت علی نے یتیم بچوں کے لیے جوتوں اور کپڑوں کے انتظام کیلئے تنظیم کے ساتھ نقد تعاون تنظیم کے مرکزی زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین طور گل بابو صاحب کو خوالہ کیا ۔افطار ڈنر میں شریک اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نظیر ملا خیل نے بھی نوجوان فلاحی تنظیم باجوڑ کو خراج تحسین پیش کیا اور مستقبل میں ہر قسم کی تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.