اتمان خیل ,برترس,حاجی لونگ تا میاں کلے اور سلارزے درجہ بالا علاقے مزکورہ تحصیل کا حصہ ھونگے جس سے قومی تقسیم کا کوٸی سروکار نہیں یہ صرف انتظامی تقسیم ھے۔ اس کو انتظامی مقاصد کیلۓ برۓکار لایا جاۓگا اس کو متنازعہ بنانا قوم اتمانخیل کو اندھیروں کیطرف دھکیلنا ھے۔ اسطرح کا ایک تجربہ ھمارے جب باجوڑ کو تیسرا قومی حلقہ ملا تو لوگوں نے احتجاج کیا اور تنقید کرکے کوٸی تجویز انکے پاس موجود نہ تھا تو بلاخیر وہ حلقہ جوباجوڑ کو ملنا والا وہ اورکزٸی کو مل گیا لہزا یہ بلکل درست کام ھم اس کی تاٸید کرنے چاھے اور صوباٸی حکومت کا شکریہ ادا کرنے چاھۓاور چاھتے ھیں کہ حکومت جلد از جلد اس کو عملی جامہ پہنا کر الیکشن کراٸیں تاکہ ان کی ترقیاتی فنڈ ان کو ملے.