پاکستان تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ پنجاب کے 6 شہروں میں جلسے کرے گی جن میں میانوالی، جہلم ،اٹک، سیالکوٹ، فیصل آباد اور چکوال میں جلسے کیے جائیں گے۔
عمران خان کا عوامی رابطہ مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان
You might also like