گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی قابل و ہونہار طلبہ کے لئے بیکن سٹار کالج خار میں سکالرشپ ٹیسٹ منعقد ہوا،

0

اس ٹیسٹ میں حفاظ قرآن، ہونہار اور غریب طلباء کو مفت داخلہ دیا جاتا ہے جس کے بعد ان کے سالانہ و دیگر فیسیں مراد ہوتی ہے، بیکن سٹار کالج کے ڈی ایم گوہر یوسف نے کہا کہ الحمدللہ کالج ہذا کا یہ اعزاز ہے کہ علاقہ باجوڑ میں معیاری تعلیم دی رہا ہے اور اسی کالج سے متعدد طلباء بہترین یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز وغیرہ میں اعلی تعلیم کررہے ہیں۔
ٹیسٹ میں شریک طلباء کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں سکالرشپ ملی تو اچھی بات ہے اگر نہیں ملی تو ہم کوشش کریں گے کہ فیس دیکر داخلہ کریں کیونکہ اسی کالج میں قابل اساتذہ کرام، بہترین منیجمنٹ، بہترین ماحول کشادہ بیلڈنگ میں اعلی تعلیم دی جارہی ہے۔
انہوں نے سکالرشپ ٹیسٹ منعقد کرنے پر بیکن سٹار کالج خار کے پرنسپل و استاذہ کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.