ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پہلی بار جوڈیشری باجوڑ کے معزز ججزز صاحبان کے لئے عشائیہ کا اہتمام

0

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پہلی بار جوڈیشری باجوڑ کے معزز ججزز صاحبان کے لئے عشائیہ کا اہتمام۔گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ڈی سی ہاوس میں ضلعی عدلیہ باجوڑ کیلئے عشائیہ کا اہتمام کیا.جس میں ڈسٹرکٹ سیشن جج ہمراہ دیگر جج صاحبان اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔عشائیہ کے اہتمام پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ڈسٹرکٹ سیشن جج اور دیگر ججز صاحبان کو روایتی پگڑی اور اعزازی شیلڈ پیش کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.