30 گھرانوں کا جمعیت میں شمولیت

0

جمعیت علماء اسلام باجوڑ یونٹ خار کے شمولیتی پروگرام حجرہ حاجی سید احمد جان خار منعقد ھوا۔ جس میں امیرجمعیت علماءاسلام باجوڑمولانا عبدالرشید، جنرل سیکرٹری مولانا محمد لائق، حاجی سید احمد جان، چیئرمین سب ڈویژن خار حاجی سید بادشاہ، چیئرمین حاجی انورحسین مولانا محمدطاھرحنفی، مفتی فضل محسن نے خطاب کیا اور پروگرام میں تمام یونٹ خار کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ شمولیتی پروگرام میں 30 گھرانوں کے سربراہان نے دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کی , شمولیتی پروگرام پرامیر مولانا عبدالرشید نے جمعیت علماء اسلام یونٹ خار کےتمام کارکنان کا شکریہ اداکیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.