گورنر کے جانب سے شہدا کے ورثاء کو چیک حوالہ

0

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے خار میں گھر کی چھت گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے ورثاء کیلئے اعلان کردہ روپے ورثاء کو حوالہ کئے گئے ۔ مزکورہ رقم ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں سابقہ سینیٹر مولانا عبدالرشید ، تحصیل چیئرمین حاجی سید بادشاہ ، حاجی سید احمد جان کی موجودگی میں حوالہ کئے گئے ۔ اس موقع پر وی سی چیئرمین حاجی نادر شاہ ، مفتی فضل محسن بھی موجود تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.