ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے ضلع باجوڑ میں تیاریاں۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ملک کے دیگر حصوں کیطرح ضلع باجوڑ میں آئیندہ ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے آج آپنے دفتر میں میٹنگ کیا۔ میٹنگ میں اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل باجوڑ، ضلعی ایجوکیشن آفیسرز، پولیس آفیسرز، لوکل گورنمنٹ کے نمائیندے اور تحصیلداران شامل تھے۔ میٹنگ میں ان اکسیسیبل ایریاز، سنسیٹیو ایریاز، عملہ کے ٹرینینگ، گاڑیوں کے دستیابی اور دیگر امور کے بابت تفصیلی گفت و شنید کیا گیا، میٹینگ میں ہر محکمہ کو اپنے فرائض کے انجام دہی اور مردم شماری کے شروعات سے پہلے پہلے آپنے تیاریوں کے بابت ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے بابت ھدایات جاری کئے گئے