عوام کے خدمت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں۔ نصیر خان

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلیننگ نصیر خان کیٹگری ڈی ہسپتال ناواگئ سمیت دیگر سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ کیا,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور صحت کی معیاری خدمات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔اور ساتھ ہی سول کالونی خار میں بھی مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ کرکے وہاں پر عملہ کی حاضری اور دیگر متعلقہ امور کا بھی جائزہ لیا.ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ اپنے دفاتر میں حاضری یقینی بنایا جائے.بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی,

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.