ہم آپ کے اعتماد کو کھبی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے۔ خالد خان

0

باجوڑ۔ملک خالد خان کے قافلے میں درجنوں افراد کی شمولیت کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ماموند دامنگے میں ملک عنایت اللہ خان کے قیادت میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں عبد السید، لعل بادشاہ، اکرام اللہ، ذاھد خان، ناصر خان، لقمان خان، ڈاکٹر روح الامین ، ریاض ٹیلر اور دیگر نے اپنے خاندانوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر سالار نوجوان ملک خالد خان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملک خالد خان نے کہا کہ آپ کی اعتماد کا شکریہ، ہم آپ کے اعتماد کو کھبی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور ماموند کا حق آپ کا حق آپ کو دلا کر رہیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.