باجوڑ ، ریونیو دربار کا انعقاد

0

باجوڑ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے خصوصی ہدایت پر ملک کے دوسرے ضلعوں کیطرح ضلع باجوڑ میں بھی ریونیو دربار/تحصیل حاضری کا انعقاد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ دربار میں لوگوں نے علاقے کے مسائل بیان کی۔ جس مین زمینوں کے تنازعات نمایاں تھیں۔ جس کے بارے اپنے شکایات جمع کی۔ جس پر جناب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو باجوڑ نے موقع پر ضروری احکامات جاری کیں ے۔اور کہا کہ حکومت عام آدمی کے مسائل ان کے دروازے پر حل کرنے کی عزم کر رکھا ہے اور انشاء اللہ بہت جلد تمام درپیش مسائل اپ سب لوگوں کے مدد سے حل ہو جائے گا۔ دربار میں تحصیلدار لینڈ سیٹلمنٹ، تحصیلدار واڑہ ماموند اور دیگر متعلقہ سٹاف موجود تھے۔ دربار میں موجود لوگوں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا۔.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.