میں پرامن ماموند کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گا۔ خالد خان

0

باجوڑ۔میں ایک پرامن اور تعلیم یافتہ ماموند کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا۔ ملک خالد خان۔

تفصیلات کے مطابق ملک خالد خان کے قافلے میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری، تنگئی لوئی ماموند سے درجنوں نوجوانوں پر مشتمل قافلے کا امیدوار پی کے 19 سالار نوجوانان خالدخان کی رہائشگاہ آمد، وفد میں عبدالواحد چٹان، ازان اللہ، شاہ فیصل، نیک رحمان، فضل وہاب، ابراہیم، محمد رفیق، عمران اور دیگر نوجوان شامل تھے۔ نوجوانوں نے خالدخان کیساتھ شمولیت کا اعلان کیا اور عہد کیا کہ ایک پرامن،تعلیم یافتہ اور ترقی یافتہ ماموند کیلئے خالدخان کے دست بازو بنیں گے اور خالدخان کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں گے۔ اس دفعہ خدمتگار قیادت کو قوم کا نمائندہ بنا کر دم لینگے۔ خالد خان نے تمام نوجوانوں کا شکریہ ادا کی۔۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.