باجوڑ (باجوڑنیوز) انصاف ڈاکٹر فورم باجوڑ نئے کابینہ تشکیل دی گئی ہے جس میں ڈاکٹر ضیاء الرحمن صدر، ڈاکٹر بصیر احمد خان جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر ہدایت اللہ سینئر نائب صدر، ڈاکٹر محمد ابراہیم نائب صدر اور ڈاکٹر آفتاب احمد ترجمان اور پالیسی انچارج مقرر. صوبائی اور ملاکنڈ ریجن انصاف ڈاکٹرز فورم قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے باجوڑ انصافینز کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا.