بروز جمعہ بعد از نماز جمعۃ المبارک16 اکتوبر 2020 بمقام دوبئی ہوٹل نزڈ سٹڈیم جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس بنام تحفظ ختم نبوت وردانضمام کانفرنس منعقد ہوگا جس میں مقامی ذمہ داروں کے علاقہ صوبائی قائدین اپنے ذرین خطابات سے اہلیان باجوڑ کو مستفید کریں گے ، اس پُروقار تقریب میں تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے۔مولانا ضیاء اللہ جان حقانی امیر جمعت علمائے اسلام تحصیل خار ضلع باجوڑ،