Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
ٹرائبل یوتھ موومنٹ کے زیر اہتمام فری کوچنگ اکیڈمی کا انعقاد
باجوڑ، ٹرائبل یوتھ موومنٹ کے زیر اہتمام الفاروق پبلک ہائی سکول میں فری کوچنگ اکیڈمی کے انعقاد کا مقصد علاقے کے غریب بچوں کو بہترین تعلیم کے حصول میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ٹرائبل یوتھ موومنٹ کے رہنما اور فری کوچنگ اکیڈمی کے!-->…
Read More...
Read More...
ڈبر مٹاکہ روڈ پر تعمیراتی کا افتتاح
باجوڑ، حلقے کے عوام سے جو وعدہ کیا انشاء اللہ وہ تمام وعدے پورے کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ناظم اعلیٰ ڈاکٹر خلیل الرحمن نے ڈبر ماموند کے پسماندہ علاقہ ڈبر مٹاکہ روڈ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر خلیل الرحمان کی ہدایت پر ان کے!-->…
Read More...
Read More...
سابق ایم این اے سید اخونزاذ چٹان PPP کے پارلیمنٹری بورڈ کا ممبر مقرر
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے لیے پارلیمنٹری بورڈ کا اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے آبی وسائل سید محمد علی شاہ باچا بورڈ کے کنوینئر ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں!-->…
Read More...
Read More...
خلوزو فلاحی کمیٹی کے جانب سے پیکجز تقسیم
باجوڑ، خلوزو فلاحی کمیٹی (رجسٹرڈ) کے جانب سے سینکڑوں غریب اور نادار بچوں میں گرم کپڑے، جیکٹس، سویٹزر اور جوتے تقسیمتفصیلات کے مطابق خلوزو فلاحی کمیٹی کے زیر اہتمام سینکڑوں بچوں میں گرم کپڑے، جیکٹس، سویٹزر اور جوتے تقسیم کردیئے گئے۔ عید!-->…
Read More...
Read More...
ٹریفک پولیس کی ناکہ بندی
باجوڑ، ٹریفک پولیس کی ناکہ بندی۔ سرکاری نرخ نامے سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرئیورز کے خلاف کارروائیتفصیلات کے مطابق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی کے ہدایت پر انچارج ٹریفک سکواڈ باجوڑ رحمان اللہ کے!-->…
Read More...
Read More...
زرعی سٹورز پر ایگریکلچر آفیسر کے چھاپے
باجوڑ،ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر،اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجد ایریا مراد علی خان کے ہدایت اور صوبائی حکومت کے پالیسیوں کے مطابق زراعت آفیسر ڈاکٹر سبحان الدین اور ڈاکٹر عمران الدین کا زرعی ادویات کے دوکانداروں پر دورہ۔زراعت آفیسرز نے!-->…
Read More...
Read More...
اے سی خار کی کاروائی
باجوڑ، صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اورڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی کی ملک کے دوسرے حصوں کی طرح قبائلی ضلع باجوڑ جاری انسدادِ پولیو مہم کی دوسری روز کی نگرانی کرتے!-->…
Read More...
Read More...
محکمہ زراعت نے کسانوں کا سامان غائب کردیا
باجوڑ،محکمہ زراعت باجوڑ میں زیتون کے باغ لگانے والے کسانوں کیلئے آنے والے کروڑوں روپے کے، باڑ، کو غائب کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار باجوڑ کے سیاسی و سماجی رہنما مولانا خان زیب نے ایک اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہایک سال پہلے باجوڑ!-->…
Read More...
Read More...
ایس ایچ او سہیل سالار کے پولیو سے انکاری والدین کو منا لیا
باجوڑ، ایس ایچ او سہیل سالار کے پولیو سے انکاری والدین کو منا لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کو اطلاع ملا کہ علاقہ انزرے میں تقریباً 100 کے قریب گھرانے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے!-->…
Read More...
Read More...
انسداد پولیو مہم کے اہداف کے حصول کو یقینی بنائیں۔ گے۔ علی رضا
ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی رضا کی زیر صدارت ضلع باجوڑ میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کے حوالے سے ایوننگ ریویو میٹنگ کا انعقاد, اس میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔میٹنگ میں!-->…
Read More...
Read More...