Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل باجوڑ میں اجتماع سے خطاب کریں گے۔
کل 17 جنوری بروز منگل جامعہ احیاء العلوم کالج فرش میں بخاری شریف کے اختتامی درس اور فاضلین کی دستار بندی ہوگی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے بعد ازاں فراغت حاصل کرنے والے طلباء کو دستار بندی کرائیں گے۔ اجتماع سے مولانا!-->…
Read More...
Read More...
سابق ایم این اے شاہ جی گل افریدی کا جرگہ فی الفور ضلع مومند اور باجوڑ کے درمیان حد بندی کا فیصلہ…
ضلع مومند اور باجوڑ کے سول انتظامیہ کا کردار بھی اس اہم مسئلے میں ابتک غیر ذمہ دارانہ ہے دونوں اضلاع کے متعلقہ ڈی سی بھی اپنا کردار ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ جھانزادہ ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی نے کیا ۔ انہوں نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سراج الحق منگل کو باجوڑ کا دورہ کریں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کل منگل 17 جنوری کو ضلع باجوڑ کا دورہ کریں گے. سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی باجوڑ عارف اللہ کے مطابق امیر جماعت اسلامی جامعہ احیاءالعلوم خار میں ختم بخاری شریف کے روح پرور تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے.!-->…
Read More...
Read More...
جرگے کی کوششوں سے دو فریقین کے مابین تین سالہ دشمنی دوستی میں بدل
جرگے کی کوششوں سے دو فریقین کے مابین تین سالہ دشمنی دوستی میں بدل گئی۔تفصیلات کے مطابق تین سال قبل احسان اللہ نامی ایک نوجوان نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا ۔احسان اللہ کے خاندان نے جسکا دعویٰ رفیق اللہ ولد سید نواب سکنہ گرڑہ رحیم آباد پر!-->…
Read More...
Read More...
اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان کا خار بازار کا اچانک دورہ
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اورڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر آج اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ خار 2 ثناءاللہ خان نے خار بازار کا اچانک دورہ کیا. آٹے کی عارضی بہران اور بڑھتی ہوئی!-->…
Read More...
Read More...
تھانہ سالارزئی ٹیم کی کارروائی۔ 1223 گرام چرس کیساتھ ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق ڈی۔ائی۔جی ملاکنڈ سجاد خان کے واضح احکامات کے روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی کے قیادت میں جاری منشیات کے خلاف آپریشن میں ضلعی پولیس کی اور کامیاب کارروائی۔ ایس۔ایچ۔او تھانہ سالارزئی رشید احمد کے زیر نگرانی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
آر پی او سجاد خان کا دورہ باجوڑ
باجوڑ پولیس کو جدید ہتھیار سے لیس کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مزید تربیت اور مختلف ٹریننگ بھی جاری رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان نے دورہ باجوڑ کے موقع پر سول کالونی جرگہ ہال میں منعقدہ باجوڑ پولیس فورس کے دربار!-->…
Read More...
Read More...
کم نٹ کے زیر اہتمام پولیو آگاہی کے حوالے سے تقریب
باجوڑ، انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے باغبان ہوٹل سیوئی تحصیل واڑہ ماموند میں کم نٹ کے زیر اہتمام 16 جنوری سے شروع ہونے والے پولیو کمپین کے حوالے سے منعقدہ آگاہی تقریب سے خطاب!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑانسداد پولیو مہم کا افتتاح
باجوڑانسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی زیر نگرانی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیر خان نے ڈی سی آفس بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر 16 جنوری سے!-->…
Read More...
Read More...
پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔ ڈی سی باجوڑ
ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی زیر نگرانی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب میں آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیر خان نے ڈی سی آفس بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر 16 جنوری سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کا!-->…
Read More...
Read More...