Browsing Category

اخبار باجوڑ نیوز

تھانہ سالارزئی پولیس ٹیم کی کارروائی۔ چوری میں ملوث گروہ مال مسروقہ سمیت گرفتار کرلیا، ڈی پی او…

تھانہ سالارزئی پولیس ٹیم کی کارروائی۔ چوری میں ملوث گروہ مال مسروقہ سمیت گرفتار۔ ایک عدد کلاشنکوف، پستول اور واردتوں میں استعمال ہونے والے دیگر سامان بھی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی اور سرکل ڈی۔ایس۔پی نعمت
Read More...

عوام کے خدمت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں۔ نصیر خان

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلیننگ نصیر خان کیٹگری ڈی ہسپتال ناواگئ سمیت دیگر سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ کیا,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور صحت کی معیاری
Read More...

نیٹ ورک کا بنیادی مقصد انسانیت کی خدمت ہے

نیشنل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نیٹ ورک کا بنیادی مقصد انسانیت کے بقاء کے حصول کے لئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار نیشنل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نیٹ ورک کے بانی عالمگیر خان نے راولپنڈی میں اہم اجلاس کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے
Read More...

جمعیت علمائے اسلام کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کا مہنگائی کے خلاف باجوڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے صوبائی حکومت کو خود ساختہ مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا۔امیر جمعیت علمائے اسلام باجوڑ کے امیر مولانا عبدالرشید، مولانا شمس الزمان، قاری خیراللہ،
Read More...

زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی, اے سی خار محب اللہ

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی خصوصی ہدایت اور عوامی شکایات پر آج اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار1 نے گاڑیوں کے کرایوں کی جانچ پڑتال کی اور ڈرائیوروں کو
Read More...

آمن و آمان برقرار رکھنے کے لیے علمائے کرام ہمارے ساتھ ہیں۔ فہدوزیر

باجوڑ میں امن و امان اور دیگر ایشوز پر علماء کرام کے ساتھ ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر اور سیکٹر کمانڈر باجوڑ راو عمران سرتاج نے ڈپٹی کمشنر افس میں اجلاس کا انعقاد کیا ۔اجلاس میں علماء کرام نے اپنی اس عزم کا بھرپور اظہار کیا کہ وہ امن وہ امان
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر خار محیب اللہ کا چھاپہ سرکاری آٹا برآمد

خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر خار محیب اللہ نے ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر عنایت کلی بازار میں نجی گودام پر چھاپہ مارا۔جہاں پر پنجاب سے لایا گیا سرکاری آٹا یہاں لا کر ان کے تھیلے تبدیل کئے جا رہے تھے اور ان کو
Read More...

بیت اللہ شریف کے زیارت ہمارے نگرانی میں کریں۔ حاجی نعیم اللہ

عمرہ داخلہ جاری الحمداللہ باجوڑ مدینہ حج وعمرہ سروس کے ھفتہ میں تین گروپ مسلسل عمرہ کے سعادت حاصل کررہے ہیں12.14.17اور 18جنوری کے گروپ ویزے الحمداللہ ایشو ۔اب 22 اور25جنوری کے گروپوں میں بکنگ جاری ہیں۔21 دن اور 14دن عمرہ پیکچ اپنے بجٹ کے
Read More...

سمیع اللہ سواتی سوشل میڈیا کوآرڈینٹیر جے یو آئی باجوڑ منتخب

جمعیت علماء اسلام فاٹا نے ضلعی سطح پر سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز کا باضابطہ اعلان کردیا۔ضلع خیبر سے اشرف خان ، ضلع باجوڑ سے سمیع اللہ سواتی تمام ضلعی کوآرڈینیٹرز جے یو آئی فاٹا کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق اپنے اضلاع اور ایف آرز میں سوشل
Read More...

ملک کے دیگر اضلاع کی طرح باجوڑ میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری کے تیاریاں جاری ہیں۔ ڈی سی باجوڑ

ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے ضلع باجوڑ میں تیاریاں۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ملک کے دیگر حصوں کیطرح ضلع باجوڑ میں آئیندہ ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے آج آپنے دفتر میں میٹنگ کیا۔ میٹنگ میں اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی
Read More...