Browsing Category

اخبار باجوڑ نیوز

یوتھ آف باجوڑ کے ائندہ مدت کیلئے نئے کابینے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری۔

مرکزی کابینہ اور تمام تحصیلوں کے کابینہ میں ٹوٹل 45 ممبران شامل ہیں۔ اس بار ایک نئے جذبے اور نئے اقدامات کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں، ریحان زیب خانباجوڑ: یوتھ آف باجوڑ کے ائندہ مدت کیلئے نئے کابینے کا اعلان ہوچکاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق
Read More...

باجوڑ گردی باغ ماموند کے رہائشیوں نے ایم این اے گل ظفر خان پر اعتماد کا اظہار

ایم این اے کے ترقیاتی کاموں پر اعتماد کا اظہار کرکے کہا کہ عوامی ایم این اے کے کارکردگی سے متاثر ہوکر آج اپنے آس پاس کے علاقوں میں رہائش پذیر رشتہ داروں اور جاننے والوں کو بھی اکھٹا کرکے اس بات پر اتفاق کرلیا کہ ہمارے جیتنے بھی افراد چاہے
Read More...

باجوڑ برنگ کے قبائل نے قانونی لیز ہولڈروں کومکمل تحفظ اور بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

روکاوٹیں ڈالنے والوں کو نکال باہر کرنے کے لئے 3 دن کا ڈیڈ لائن مقرر۔ڈیڈ لائن کے بعد بھرپور لشکر کشی کا فیصلہ۔حکومت مقامی قبائل کے اجتماعی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئیمخالفین کے خلاف سخت قانونی کاروائی کریں۔تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ کا سب
Read More...

باجوڑ پولیس کے تفتیشی افسران کیلئے اعلیٰ درجہ کی تفتیش کے جدید تیکنیکی و تر بیتی کورس کاانعقاد

تفصیلات کے مطابق انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ کی خصوصی ہدایت پر باجوڑ پولیس کے تفتیشی افسران کیلئے اعلیٰ درجہ کی تفتیش کے جدید تیکنیکی و تر بیتی کورس کا انعقاد کیا گیا۔کرائم سین کا تحفظ،فارنسک سائنس،کیس فا ئل مینجمنٹ،کیس اسٹڈی،عدالت
Read More...

فیڈز ٹیچرز کا مستقلی کے لئےباجوڑ میں احتجاجی مظاہرہ ،

2007سے دوردراز علاقوں میں سکولوں اور حجروں میں قوم کے نسلِ نو کو تعلیم سے اراستہ کررہے ہیں۔ مقررینتفصیلات کے مطابق فیڈز ٹیچرزباجوڑ کا پریس کلب خار میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صدر، محمد شعیب جنرل سیکرٹری ذبیح اللہ ،نائب صدر عرفان
Read More...

شمس الوہاب خان عرف خان پاچہ کے عوامی خدمات کو مدتوں تک یاد رکھا جائےگا۔ محمدسہیل خان

مرحوم کے مخلوق خُدا کے ساتھ  تعاون  ، مفت گھر ، مفت قبرستان فراہم  کرنے جیسے بے شمار خدمات ہیں۔سول ڈیفنس باجوڑ کےرضاکارخان پاچہ کی 14 ویں برسی ( یوم شہادت) بڑی عقیدت و احترام سے منارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سول ڈیفنس باجوڑ کے بیان
Read More...

جو بھی غیر قانونی کام کرے گا قانون کےمطابق سزا پائےگا۔ڈسٹر کٹ ایجوکیشن آفیسر باجوڑ شیرین زادہ

باجوڑتحصیل نواگئی گاؤں ڈوڈا پرائمری سکول کی ٹیچر کو بچوں سے کتابوں کے پچاس پچاس روپے لینے پر ٹرانسفر کردیا گیا۔ مقامی لوگوں نے شکایت کرتے ہوئے ڈی ای او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ جس پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر باجوڑ شیرین زادہ نے
Read More...

باجوڑ سکولوں کی کمی کو جلد پورا کریں گے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شیرین ذادہ

موجودہ حکومت کے تعلیمی خدمات سے علاقے کا کوئی بچہ بغیر تعلیم کے نہیں رہےگا۔ محکمہ تعلیم کے زمہ داران کے ہمراہ علاقہ ماموند کے مختلف علاقوں میں سکولوں کے لئے وزٹ کرکے سروی مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم این اے گل ظفرخان کے پرسنل سیکرٹری
Read More...

گرانفروشی، کم وزن، غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء کے فروخت کرنے والوں کے ساتھ سختی کریں گے۔ حمزہ…

اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کا گرانفروشی، غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیائے خوردونوش و اشیائے ضروریہ کے خلاف کاروائی۔ حکومت خیبر پختونخوا کے پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ کےہدایات پر آج اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور نے تحصیلدار خار بخت جہان کے
Read More...

باجوڑ بھی دیگر اضلاع کی طرح ترقی کے راستوں پر گامزن ہوچکا ہے۔ ڈاکٹر حمید الرحمان

علاقہ انتخاب میں ہر قسم خدمات کرکے علاقہ کے باشندگان کو صلہ دینے کی کوشش کرتے ہیں، سابقہ امید وار پی کے 101تفصیلات کے مطابق آج سابقہ امیدوار پی ٹی آئی اور سیاسی شخصیت ڈاکٹر حمید الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم ، سی ایم محمود خان کی ویژن خوشحال
Read More...